پاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں میں اضافہ، تعداد9216 ہوگئی
فائل فوٹونیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکی جانب سے تازہ ترین اعدادوشمارجاری کردیے گئے۔ملک بھرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔
پاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد9216 ہوگئی۔پاکستان میں کورونا کےباعث جاں بحق افراد کی تعداد 192ہوگئی۔پاکستان میں کوروناسےاب تک 2066 صحتیاب ہوگئے۔
پنجاب میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد4195 ہوگئی۔سندھ میں 2764،خیبرپختونخوا میں 1276، بلوچستان میں 465 ،گلگت بلتستان میں 281، اسلام آباد میں 185، آزادکشمیر میں 50افراد متاثر ہوئے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔